خیبر: پاک فوج کے تعاون سے وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی فرنٹئیر کور اور ریسکیو1122 کے سربراہی میں دو مختلف مقامات تختکئی اور خواجہ خیل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فرنٹئیر کور اور ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیموں نے شرکت … Continue reading خیبر: پاک فوج کے تعاون سے وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد